وفاقی حکومت کو جگانے کیلئے تقریب میں قائم علی شاہ خود سوگئے
کراچی (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ مطالبات کیلئے وفاقی حکومت کوجگانے کیلئے منعقدہ تقریب میں خود ہی سوگئے۔ پانی کے منصوبے کے فور کی تقریب میں خطابات کے دوران قائم علی شاہ نیند کے مزے اٹھاتے رہے ۔ ادھر سندھ سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کے اہم اجلاس میں کمشنر کراچی شعیب صدیقی نیند کی وادی میں جاپہنچے۔