چینی طب کے مطا بق سر دردصرف 30سیکنڈ میں بھگانے کا انتہائی آسان طریقہ

چینی طب کے مطا بق سر دردصرف 30سیکنڈ میں بھگانے کا انتہائی آسان طریقہ
چینی طب کے مطا بق سر دردصرف 30سیکنڈ میں بھگانے کا انتہائی آسان طریقہ

  

بیجنگ(نیوزڈیسک)اگر آپ کے سر میں مستقل درد رہتا ہے یا آپ ذہنی دباﺅ کا شکار رہتے ہیں تو چینی طب میں اس کا انتہائی آسان اور آزمودہ نسخہ موجود ہے۔

زیر نظر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک ہاتھ سے اپنے دوسرے ہاتھ کی تلیوں کو30سیکنڈ کے لئے دبائیں۔چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ Hoku Spotکے نام سے جانے جانا والی یہ جگہ جسمانی تناﺅ اور سردرد کے فوری علاج کے لئے بہت کارگر ہے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ 30سیکنڈ کے لئے اپنے ہاتھ کو دن دبانا ہے اور اگر سردرد ٹھیک ہوجائے تب بھی ایسا کرنے سے خون کی روانی میں بھی مدد ملے گی۔

مزیدپڑھیں:دنیا کے موٹے ترین افراد کی فہرست میں پاکستانیوں نے بھی جگہ  بنا لی

مزید : تعلیم و صحت