فاطمہ ثناء شیخ عامر خان کے ساتھ فلم ’’سارے جہاں سے اچھا ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

فاطمہ ثناء شیخ عامر خان کے ساتھ فلم ’’سارے جہاں سے اچھا ‘‘ میں جلوہ گر ہوں ...
 فاطمہ ثناء شیخ عامر خان کے ساتھ فلم ’’سارے جہاں سے اچھا ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکار ہ فاطمہ ثناء شیخ عامر خان کے ساتھ فلم ’’سارے جہاں سے اچھا ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی ۔میڈیا کے مطابق فاطمہ ثناء شیخ فلم ’’دنگل ‘‘ اور ’’تھگزآف ہندوستان ‘‘ کے بعد اب عامر خان کے ساتھ سابق بھارتی پائلٹ پاکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سارے جہاں سے اچھا ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم میں فاطمہ ثناء شیخ عامر خان کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی

مزید :

کلچر -