خاتون موبائل فون استعمال کرنے کے دوران کئی فٹ نیچے جا گریں

خاتون موبائل فون استعمال کرنے کے دوران کئی فٹ نیچے جا گریں
خاتون موبائل فون استعمال کرنے کے دوران کئی فٹ نیچے جا گریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو جرسی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون موبائل فون استعمال کرنے میں ایسی مگن ہوئیں کہ زیر زمین جا گریں۔چھ فٹ کی گہرائی میں گرنے والی 67سالہ خاتون کو فوری طور پر استعمال پہنچایا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔اسی لئے کہتے ہیں کہ راہ چلتے ہوئے کان اور آنکھیں کھلی رکھنی چاہئیں ورنہ انجام ایسا بھی ہو سکتا ہے۔