خراب موسم،وزیر اعظم کے طیارے کی لاہور لینڈنگ

خراب موسم،وزیر اعظم کے طیارے کی لاہور لینڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف قازقستان ایس سی او اجلاس میں شرکت کے بعد اسلام آباد کے بجائے لاہور پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف آستانہ سے اسلام آباد آرہے تھے لیکن اسلام آباد میں بادلوں کے بسیرے کے باعث نواز شریف کے طیارے کو لاہور میں لینڈ کرایا گیا جس کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو سخت سکیورٹی میں جاتی عمرہ پہنچایا گیا۔