پولنگ عملے کی تربیتی ورکشاپ آج شروع ہو گی

پولنگ عملے کی تربیتی ورکشاپ آج شروع ہو گی

لاہور (سٹی رپورٹر) الیکشن 2018 ء کے سلسلے میں پولنگ عملے کیلئے الیکشن سے متعلق ٹریننگ سیشن آج بروز پیر سے شروع ہوگا ڈسٹرکٹ اینڈ ریٹرنگ آفیسر عابد حسین قریشی کی منظوری کے بعدمراسلہ جاری ہوگا سٹاف کو ٹریننگ کل سیشن کورٹ کے کمیٹی روم میں دی جائیگی گریڈ 6 سے گریڈ گریڈ18 تک افسران کو ٹریننگ کروائی جائیگی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1