راب نکول تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر

راب نکول تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر

آکلینڈ(یو این پی) کیوی اوپننگ بیٹسمین راب نکول نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا۔ انہیں دوٹیسٹ،22ون ڈے اور 21ٹی ٹوئنٹی میچز میں اپنے ملک کی نمائندگی کا موقع مل سکا۔ انہوں نے مجموعی طور پر 941 رنز بنائے جس میں ون ڈے فار میٹ کی دو سنچریاں بھی شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی