عالمی ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ روواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائے گی

عالمی ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ روواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائے گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) عالمی ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ روواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائے گی ۔ پاکستان کے اعجاز الرحمن کیو بی ائی سی اے، اے ایم ایف عالمی ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کریں گے، تفصیلات کے مطابق چیمپیئن شپ روواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائے گی، جس میں 120 ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے، چیمپیئن شپ میں ہر ملک کا چیمپیئن ایک مرد اورایک خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتیں ہیں ہے۔ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں اعجازالرحمن دن رات تربیت میں مصروف ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی