فیفا ورلڈ کپ کا جنون،روس کے میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ کھیلا گیا

فیفا ورلڈ کپ کا جنون،روس کے میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ کھیلا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سینٹ پیٹرز برگ (این این آئی)فٹ بال ورلڈ کپ کا جنون ہر طرف چھا گیاہے اور روس کے میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ کھیلا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میٹرو اسٹیشن پر دلچسپ فٹ بال میچ کھیلا گیاجہاں گول بھی ہوئے اور اسپورٹس مین اسپرٹ بھی دیکھنے میں آئے۔ دلچسپ میچ کا مقصد دنیا کو بتانا تھا کہ سینٹ پیٹرز برگ دنیا بھر سے فینز کو خوش آمدید کہنے کیلئے بالکل تیار ہے۔
سینٹ پیٹرز برگ چار گروپ اسٹیج گیمز ، ورلڈ کپ سیمی فائنل اور تھرڈ پلیس گیم کی میزبانی کرے گا۔