ندا چوہدری اور صائمہ خان عید پراکٹھی

ندا چوہدری اور صائمہ خان عید پراکٹھی

لاہور (این این آئی) ڈرامہ پروڈیوسر اسحاق چوہدری نے عید الفطر پر محفل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے کے لئے اداکارہ ندا چوہدری اور صائمہ خان کو دوبارہ اکٹھا کر لیا ۔ اب دونوں اداکارائیں عید پر شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اپنے جلوے بکھیریں گی اور ڈرامہ بینوں کو دونوں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

مزید : کلچر