بھارتی اداکارہ کترینہ کیف بھی بہترین ’’ کھابوں‘‘ کی شوقین نکلیں

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف بھی بہترین ’’ کھابوں‘‘ کی شوقین نکلیں
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف بھی بہترین ’’ کھابوں‘‘ کی شوقین نکلیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ مجھے اچھے کھانا کھانے سے زیادہ خوشی کسی اور چیز میں نہیں ملتی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہناتھا کہ کھانے سے مجھے زیادہ کام کرنے کے لئے طاقت ملتی ہے اور مجھے اچھا کھانا کھانے سے بہتر کسی اور چیز میں کوئی خوشی نہیں ملتی۔انہوں نے کہا کہ مجھے سٹریٹ فوڈ بہت پسند ہے اور ایسی جگہیں جہاں میرے پسندیدہ کھانے کڑک پاو (kadak pav) اور پایا کھانے کو مل جائے تو انہیں خوشی ہوتی ہے جبکہ انہیں سی فوڈ بھی بے حد پسند ہے۔

اور دہلی میں وہ ہر قسم کے کھانے کھانے چاہتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہناتھا کہ کھانے سے مجھے زیادہ کام کرنے کے لئے طاقت ملتی ہے اور مجھے اچھا کھانا کھانے سے بہتر کسی اور چیز میں کوئی خوشی نہیں ملتی۔

مزید : کلچر