پاکستان فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا ،جرار رضوی

پاکستان فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا ،جرار رضوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سینئر ڈائریکٹر جرار رضوی نے کہا ہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ چلیں تو سٹوڈیوز کی ویرانیاں ختم ہو سکتی ہیں میں باتیں نہیں بلکہ انڈسٹری کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے اور اب وقت آ چکا ہے کہ ہم بھی اس انڈسٹری کی ویرانی کو ختم کرنے کیلئے اپنا حصہ ڈالیں اور اس لئے میں نے بھی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

کلچر -