سیکرٹری قانون پنجاب ابولحسن نجمی نے استعفیٰ دیدیا

سیکرٹری قانون پنجاب ابولحسن نجمی نے استعفیٰ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) سیکرٹری قانون پنجاب ابولحسن نجمی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے سیکرٹری قانون نے اپنا استعفیٰ چیف سیکرٹری کو ارسال کر دیا ہے جبکہ ذرائع نے تصدیق کر دی ہے کہ سیکرٹری قانون کا استعفیٰ چیف سیکرٹری کو موصول ہو گیا ہے سیکرٹری قانون پنجاب ابولحسن نجمی نے اپنے استعفیٰ میں نگران حکومت کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی ہے انہوں نے کہا ہے کہ نگران حکومت اپنی مرضی کا سیکرٹری قانون تعینات کر کے اپنی مرضی کے فیصلے کروائے۔
ابولحسن نجمی

مزید :

علاقائی -