پی ٹی آئی ، ن لیگ دیکھنے میں دو مگر حقیقت میں ایک ، چانڈیو

پی ٹی آئی ، ن لیگ دیکھنے میں دو مگر حقیقت میں ایک ، چانڈیو

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے تحریک انصاف اورن لیگ دیکھنے میں دومگرحقیقت میں ایک ہیں، ایک کومرضی کاایمپائراوردوسرے کوفون پرفیصلے کرنیوالی عدلیہ چاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کامقابلہ لوٹوں سے ہوگا ہمارے ایک طرف آمریت کی باقیات اوردوسری طرف نظریہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا تحریک انصاف اورن لیگ دیکھنے میں دومگرحقیقت میں ایک ہیں، ایک کومرضی کاایمپائراوردوسرے کوفون پرفیصلے کرنیوالی عدلیہ چاہیے۔

چانڈیو

مزید : علاقائی