کراچی میں عمران خان کا مقابلہ شہلا رضا کریں گی

کراچی میں عمران خان کا مقابلہ شہلا رضا کریں گی

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)پیپلز پارٹی نے این اے243 گلشن اقبال سے عمران خان کے مقابلے میں شہلا رضا کو ٹکٹ دے دیا ہے جبکہ این اے202 اور این اے203 سے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

مزید : علاقائی