شہباز شریف نے کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

شہباز شریف نے کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا ،نجی ٹی وی کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا ۔ ذ ر ا ئع نے جیو نیوز کو بتایا شہباز شریف نے این اے 248، 249 اور 250 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب اسے واپس لے لیا گیا ہے۔مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کیلئے کراچی سے کاغذات نامزدگی مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما سلیم ضیاء نے لیے تھے۔ن لیگی سینیٹر سلیم ضیاء نے بھی تصدیق کی ہے کہ شہباز شریف کراچی سے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا شہباز شریف نے یہ فیصلہ ن لیگ کی سینئر قیادت سے مشورے کے بعد لیا۔
فیصلہ واپس

مزید :

صفحہ اول -