مسلم لیگ (ن) کے تمام عہدیداروں نے سرکاری گاڑیاں اور عملہ واپس کردیا

مسلم لیگ (ن) کے تمام عہدیداروں نے سرکاری گاڑیاں اور عملہ واپس کردیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی 31مئی کو مدت پوری کرکے ختم ہونیوالی حکومت کے تمام سابق وزراء اور عہدیداروں نے سرکاری گاڑیاں اور سکیورٹی کا عملہ واپس کردیا ہے ۔سب سے پہلے سرکاری گاڑی مشیر ہوابازی سردار مہتاب عباسی نے واپس کی، وزراء کی طرف سے واپس کی جانے والی گاڑیوں میں بلٹ پروف اور لگژری گاڑیاں شامل ہیں۔

گاڑیاں واپس

مزید : صفحہ اول