آصف زرداری لاہو رپہنچ گئے ، ٹکٹوں پر حتمی مشاورت کیلئے اعلیٰ قیادت طلب

آصف زرداری لاہو رپہنچ گئے ، ٹکٹوں پر حتمی مشاورت کیلئے اعلیٰ قیادت طلب

لاہور(جنرل رپورٹر) سابق صدر مملکت اورسربراہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری لاہو رپہنچ گئے ، ان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ آصف علی زرداری عام انتخابات کیلئے پارٹی امیدوراوں کے ٹکٹ دینے سمیت دیگر امور پر پارٹی رہنماؤں سے مشاور ت کا عمل مکمل کرینگے ۔انہوں نے پارٹی کی سینئر قیادت کو مشاورت کیلئے بلالیا۔ مشاورت کے بعد پنجاب کی ٹکٹوں کا اعلان کردیاجائے گا۔

مزید : صفحہ اول