افتخار چوہدری کاعمران خان کیخلاف سیتا وائٹ کیس پر عدالت سے رجوع کااعلان

افتخار چوہدری کاعمران خان کیخلاف سیتا وائٹ کیس پر عدالت سے رجوع کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف سیتا وائٹ کیس پر عدالت میں جانے کااعلان کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس افتخار محمد کا کہنا ہے وہ عمران خان کی سیتا وائٹ سے غیر قانونی شادی اور بچے کامعاملہ عدالت لے جائیں گے، ہم چاہتے ہیں ہمارے ملک کا لیڈر جو بھی ہو اس پر اس قسم کے الزامات نہ ہوں۔

مزید : صفحہ آخر