الیکشن کمیشن کا اہم اجلا س 13جون کو طلب

الیکشن کمیشن کا اہم اجلا س 13جون کو طلب

لاہور(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلا س 13جون کو طلب کرلیا گیا ۔اجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور ہوم سیکرٹریز شرکت کریں گے ۔اجلا س میں انتخابات کے لئے انتظامات ، عملے کیلئے ٹرانسپورٹ اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سمیت دیگر اہم امور زیر بحث آئیں گے ۔

اجلاس طلب

مزید : صفحہ آخر