حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ قابل مذمت ہے،پاکستان

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ قابل مذمت ہے،پاکستان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے سعودی عرب پر میزائل حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر حملہ قابل مذمت ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے جزان پر کئے گئے حملے کے نتیجے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس بھی کیا ہے۔ پاکستان حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے پرعزم ہے اور علاقائی سالمیت کیلئے پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -