بھکاریوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی،سی سی پی اوامین وینس

بھکاریوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی،سی سی پی اوامین وینس

لاہور(کرائم رپورٹر) سی سی پی او لا ہور ایڈ یشنل آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ امین وینس نے ان بھکاریوں کے متعلق روز نا مہ پا کستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے بتا یا ہے کہ بھیک مانگنے کی قانون اجازت نہیں بھکاریوں کے خلاف باقاعدہ کارروائی عمل میں لا ئی جا تی ہے اور تمام ڈویژنل ایس پیز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لا ئی جا ئے روزانہ کی بنیاد پر ان کے خلاف مقد ما ت درج کیے جا رہے ہیں۔

امین وینس

مزید : صفحہ آخر