ملک میں ڈیمو کریسی نہیں لوٹا کریسی کا راج: سراج الحق

ملک میں ڈیمو کریسی نہیں لوٹا کریسی کا راج: سراج الحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے امیدواروں کے چناؤمیں پارٹیوں کے وژن کاپتہ چلتاہے آج ملک میں ڈیموکریسی کے بجائے لوٹاکریسی کاراج ہے۔اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا عام پاکستانی نے ایم ایم اے کوایک متبادل قوت کے طورپرتسلیم کرلیا ہے اور اب عوام کارجحان ایم ایم اے کی طرف بڑھ رہاہے۔ امیدواروں کے چناؤمیں پارٹیوں کے وژن کاپتہ چلتا ہے لیکن آج ملک میں ڈیموکریسی کے بجائے لوٹاکریسی کاراج ہے۔

مزید : صفحہ آخر