عمران خان آج عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
اسلام آباد( آن لائن ) چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان (آج) پیر کی صبح سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان ایک روز کیلیے سعودی عرب جائیں گے، عمرہ ادا کر نے اورستائیسویں شب گزارنے کے بعد وطن لوٹیں گے۔