سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین کی بائیو میٹرک کی کوئی ہدایات نہیں ملیں، اعتماد کارپوریشن

سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین کی بائیو میٹرک کی کوئی ہدایات نہیں ملیں، ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سے)حج2018ء کیلئے سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین کے بائیو میٹرک کرنے ہیں یا نہیں ہمارے دفاتر کو سعودی عرب سے کوئی تحریری ہدایات اب تک نہیں ملی ہے ،بائیو میٹرک کرنے والی کمپنی اعتماد کارپوریشن کے ذرائع کی تصدیق ،ذرائع نے بتایا کہ عمرہ کے لیے جانے والے ہر فرد کے فنگر پرنٹس لازمی کی ہدایت ہمیں دی گئی ہے ،حج کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں بتایا گیا اس لیے اگر کوئی حاجی ہمارے پاس آتا ہے تو اس کا بائیو میٹرک بغیر پیسے لیے کر رہے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر