پرائیویٹ سکیم میں صرف پاکستانی پاسپورٹ پر حج ویزہ لگے گا

پرائیویٹ سکیم میں صرف پاکستانی پاسپورٹ پر حج ویزہ لگے گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سے)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء میں صرف پاکستانی پاسپورٹ پر حج ویزہ لگے گا کسی دوسرے ملک کے پاسپورٹ پر حج ویزہ نہیں لگے گا ،دوہری شہریت رکھنے والے ایسے افراد جن کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہو اور اس کے میعاد یکم مارچ2019ء تک ہو کار آمد ہو گا ،بیرون ملک رہنے والے افراد کو حجاج مقدس کے لیے روانگی پاکستان سے ہی کرنا پڑے گی ،پاکستانی پاسپورٹ پر حج ویزہ حاصل کرنے والے بیرون ملک سے سعودی عرب براہ راست داخل نہیں ہو سکیں گے،پاکستان سے ہی روانگی ضروری ہے۔

مزید : صفحہ آخر