اسلام آباد کی حج کمپنیوں کے سٹاف کی آئی ٹی ورکشاپ کل ہو گی

اسلام آباد کی حج کمپنیوں کے سٹاف کی آئی ٹی ورکشاپ کل ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء ،اسلام آباد کی کمپنیوں کے سٹاف کی آئی ٹی ورکشاپ کل اسلام آباد میں ہو گی وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے زیر اہتمام ملک بھر میں ہونے والے پروگرامات کے سلسلے کا آخری پروگرام ہو گا ،آئی ٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز کوئٹہ سے5جون کو ہوا تھا کراچی،ملتان ،لاہور،پشاور کامیاب پروگرامات کے انعقاد کے بعد وزارت مذہبی امور کی آئی ٹی ٹیم کل اسلام آباد پہنچے گی۔

مزید : صفحہ آخر