شیخوپورہ:ڈاکوؤں نے شہریوں کو لوٹ لیا

شیخوپورہ:ڈاکوؤں نے شہریوں کو لوٹ لیا

شیخوپورہ(بیوروپورٹ)شیخوپورہ کی پا پوش آبادی گھنگ روڈ کی گلی نمبر 1میں ڈاکوؤں نے ایک جنرل سٹور میں داخل ہو کر اسلحہ کی نوک پر دس ہزار روپے کے کر نسی نوٹ اور موبائل چھین لیا اور فرار ہوگئے جنرل سٹور کے مالک محمد شفیق کے مطابق دونوں ڈاکوؤں بے نمبری موٹر سائیکل پر سوار تھے تھانہ اے ڈویژن پولیس مصروف تفشیش ہے۔

مزید : علاقائی