کالیکی منڈی: موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی، نوجوان جاں بحق

کالیکی منڈی: موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی، نوجوان جاں بحق

کالیکی منڈی ( نامہ نگار) تیزرفتارموٹر سائیکل کی گدھا گاڑی کو ٹکر نوجوان مو قع پرجاں بحق۔تفصیلات کے مظابق بنگلہ نانو آنہ کا رہائشی 15 سالہ نوجوان محمد سعید ولد محمد یاسین گجر موٹر سائیکل پر اپنے گھر واپس نانوآنہ جا رہا تھا چھنی جامکی کے قریب موٹر سائیکل اچانک گدھا گاڑی سے ٹکراگیا جس سے محمد سعید موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

مزید : علاقائی