کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے سوشل میڈیا پر مہم چل پڑی

کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے سوشل میڈیا پر مہم چل پڑی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) کالا باغ ڈیم بنانے کے لئے سوشل میڈیا پر مہم چل پڑی ۔ اس سلسلے میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اور واٹس ایپ پر ملک کے سماجی ‘ سیاسی ‘تاجر‘ مذہبی حلقوں (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

سمیت سول سوسائٹی کی جانب سے بھرپور مہم چلائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے پیغامات آگے سے آگے شیئر کرنے کے لئے کہا جا رہا ہے۔ کالا باغ ڈیم کے دشمنوں کو ملک دشمن اور حامیو ں کو محب وطن قرار دیاجا رہا ہے اور اس سلسلے میں آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر