جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے امیدوار تخت لاہور کی بی ٹیم‘ عوام مستردکردیں‘ غلام فرید کوریجہ

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے امیدوار تخت لاہور کی بی ٹیم‘ عوام مستردکردیں‘ ...

مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی،نا مہ نگار) سرا ئیکستان صو بہ محا ذکے چیئر مین(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

و سر برا ہ ایس کیو آئی امیدوار حلقہ این اے 195اور پی پی296خوا جہ غلام فرید کو ریجہ نذ یر کٹپال این اے 177کے امیدوار سرا ئیکستان صو بہ محاذ کی قیا دت میں وفد سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ جنو بی پنجاب محا ز سرا ئیکیو ں کے شنا خت کا دشمن مفا د پرستو ں کا ٹو لہ اقتدار کے حصو ل کیلئے صو بہ کا نا م استعمال کر نا چا ہتا ہے عوام صو بہ سرا یکستان چا ہتے ہیں اوکا ڑہ سے ٹانک تک صو بہ سرا ئیکستان بنا ئیں گے جنو بی پنجاب صو بہ محا ذ کے امیدوارو ں کو عوام مستر د کردیں یہ تخت لا ہور کی بی ٹیم ہے میا ں برادرا ن کی سیا ست ختم ہو چکی ہے کسا نو ں کا تا ریخی استحصا ل کیا گیا الیکشن میں سرا ئیکیو ں کو تا ریخی کردار ادا کر نا ہو ۔اس موقع پر شمشا د احمد کورا ئی ،آفتاب احمد کورا ئی ،جا م فیض اللہ ، محسن جھنگوی ،نجیب الر حمن ،شعیب پنوار و دیگر مو جودتھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر