این اے 156سے خواجہ سرا کاالیکشن لڑنے کافیصلہ کاغذات نامزدگی جمع‘ شاہد ریشم جیت کیلئے پر عزم

این اے 156سے خواجہ سرا کاالیکشن لڑنے کافیصلہ کاغذات نامزدگی جمع‘ شاہد ریشم ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) ملتان میں خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے ،خواجہ سرا شاہد ریشم اپنے گرو رحیم مستانی کے ہمراہ کاغذات (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

نامزدگی جمع کرانے پہنچ گیا۔ مذکورہ خواجہ سرا اپنی جیت کیلئے پرعزم ہے جبکہ خواجہ سرا شاہد ریشم کا این اے 156 سے شاہ محمود قریشی،عامر سعید انصاری سمیت دیگر بڑے ناموں سے مقابلے کا اعلان کیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر