این اے 184‘ نوابزادہ منصور کو تحریک انصاف سے ٹکٹ نہ ملنے پر کارکن سراپا احتجاج

این اے 184‘ نوابزادہ منصور کو تحریک انصاف سے ٹکٹ نہ ملنے پر کارکن سراپا احتجاج

شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)نوابزادہ منصور کو این اے 184کے لیئے پی ٹی (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

آ ئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر کا رکنان کا شدید احتجاج۔سابق چیئر مین زکوٓۃ و عشر کمیٹی ملک عبدالمجید کنیرا،سابق امیدواران چیئر مین جام فیض علی ماہڑا،ظفر ماہڑا،میاں مظفر شبیر دھنوتر،ملک عارف،ملک غلام یٰسین،ملک مجید موہانہ،رانا عبدالجبار، ڈاکٹر محمد شفیع،ملک فدا حسین کنیرا،ملک ابراہیم کنیرا،محمد اسلم ماہڑا اور حاجی کالو زرگر نے این اے184سے پی ٹی آ ئی کے نظریاتی راہنما نوابزادہ منصور احمد خان کو پی ٹی آ ئی کا ٹکٹ دینے کی بجائے دوسرے حلقہ کے سید باسط سلطان کو ٹکٹ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے اور مذکورہ حلقہ سے نوابزادہ منصور کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

احتجاج

مزید : ملتان صفحہ آخر