لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں آج سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتہ کیلئے 9واں نظرثانی شدہ روسٹر جاری
ملتان (خبر نگار خصوصی) لا ہورہائیکورٹ ملتان بینچ میں آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے2 ڈویژن اور8 سنگل بینچزپر(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
مشتمل 9واں نظرثانی شدہ روسٹرجاری کردیاگیاہے جو30 جون تک نافذالعمل رہے گا۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پہلاڈویژن بینچ جسٹس سید محمدکاظم رضا شمسی اورجسٹس اسجدجاویدگورال،دوسراڈویژن بینچ جسٹس شاہدمبین اورجسٹس مزمل اخترشبیرپرمشتمل ہے جبکہ 8 سنگل بینچزمیں فاضل ججز کے علاوہ جسٹس قاضی محمدامین احمد،جسٹس چوہدری مشتاق احمداورجسٹس مرزاوقاص رؤف شامل ہیں۔