لودھراں: شفیق ارائیں این اے 161 کیلئے تحریک انصاف کا امیدوار نامزد‘ صوبائی حلقوں کے ناموں پر مشاورت جاری

لودھراں: شفیق ارائیں این اے 161 کیلئے تحریک انصاف کا امیدوار نامزد‘ صوبائی ...

لو دھر اں (نما ئند ہ پا کستان)جہانگیر خان ترین کی جانب سے میاں شفیق ارائیں کو این اے 161 کیلئے پی ٹی آئی کا امیدوار نامزد کیا گیا (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

ہے۔ صوبائی حلقوں کے امیدواروں کے ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ کل جہانگیر خان ترین اسلام آباد سے لودھراں دوبارہ پہنچیں گے جس کے بعد صوبائی حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان متوقع ہے۔ اجلاس میں میاّں شفیق ارائیں, ڈاکٹر شیر اعوان, زوار وڑائچ, طاہر ملیزئی, سید حسن محمود شاہ, کیپٹن عزت جاوید خان و دیگر قائدین شریک ہوئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر