(ن) لیگی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں کامیاب‘ شہبازشریف آئندہ وزیراعظم ہوں گے‘ ثاقب خورشید

(ن) لیگی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں کامیاب‘ شہبازشریف آئندہ وزیراعظم ...

وہاڑی(بیورو رپورٹ+نما ئندہ خصوصی)سابق ممبر پبلک اکا ؤ نٹس کمیٹی پنجاب امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 234میاں محمد ثاقب(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

خورشید نے کا غذات نا مز دگی ریٹرنگ آفیسر کے پا س جمع کرانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ اب جنرل الیکشن میں ایک بار مسلم لیگ(ن) کارکردگی کی بنیاد پر کا میاب ہو گی اور آئندہ ملک کا وزیر اعظم میاں محمد شہبا زشریف ہو گا (ن) لیگ کا سابقہ پا نچ سالہ سنہری دور تھا اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کیے اس موقعہ پر یو سی چیئرمینز چودھری محمد صفدر گجر ملک سلیم بھارہ سابقہ نا ظم چودھری محمد آصف وائس چیئرمین چودھری سعید اختر سابق نا ظم میاں افضل برکات میاں عدیل افضل برکات ڈاکٹر شہزاد راد ملک کریم بخش لنگڑیال اختر نوا ز بھٹی چیئرمین ، کونسلرز سجاد انور گجر ، حاجی رفیق رانا ، چودھری نعیم خالد ، ندیم شیروانی ، چودھری عبدالطیف ، مہر اسما عیل ، ضیاء حسن کریم سمیت دیگر معز زین بھی موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر