عدالت عالیہ میں 2جولائی سے موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

عدالت عالیہ میں 2جولائی سے موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

ملتان (خبر نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ میں 2 جولائی سے یکم ستمبرتک موسم گرماکی تعطیلات ہوں گی۔اس سلسلے میں لاہور،(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

ملتان،بہاولپوراورراولپنڈی میں دوران تعطیلات عدالتی اوقات کار سوموارسے جمعرات صبح 9 بجے سے ڈیڈھ بجے دن نیز جمعہ کوایک بجے تک عدالتی امور سرانجام دئیے جائیں گے جبکہ روزانہ دن ساڑھے 11 بجے سے 12 بجے تک چائے کاوقفہ بھی ہوگا۔اس طرح دفاترروزانہ صبح 8 بجے کھلیں گے۔دریں اثناء دوران تعطیلات صرف فوری نوعیت کے امورسرانجام دئیے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر