شاہ جمال: نجی کنسٹرکٹر کراچی میں تین منزلہ عمارت سے گر کر چل بسا
شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)خان گڑھ کے رہائشی اور کراچی میں پرائیویٹ کنسٹرکٹر محمد اسماعیل ولد واحد بخش دوران کنسٹرکشن تین(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
منزلہ عمارت سے گر کر شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال لے جایا گیا جانبر نہ ہو سکے۔جن کا نماز جنازہ آ ج 11/6/18صبح10بجے عید گاہ کمال پور خان گڑھ میں ادا کیا جائے گا مرحوم صدر پریس کلب شاہ جمال یٰسین ابرار کے بڑے ما موں تھے۔