آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی‘ بلاول بھٹو وزیراعظم ہوگا‘ نتاشہ دولتانہ

آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی‘ بلاول بھٹو وزیراعظم ہوگا‘ نتاشہ دولتانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورو رپورٹ‘نا مہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی جنو بی پنجاب کی جنرل سیکرٹری امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے163نتا شا دولتانہ(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

نے کہا ہے کہ آئندہ ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہو گی اور ملک کا وزیر اعظم بلاول بھٹو ہو گا ان خیالات کااظہارانہوں نے ریٹرنگ آفیسر حلقہ این اے 163کے پاس کا غذات نا مز دگی جمع کرانے کے بع میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقعہ پر یو سی چیئرمین میاں شا ہد خان دولتانہ ، صدر بار فیاض خان لکھویرا ، مجا ہد کریم بھٹی ، حاجی راؤ تو فیق احمد ، ریاض بھدرو، پروفیسر فرتا ش سید ، آصف دولتانہ ، مدثرکریم کونسلر ، مظہر آرائیں ، عثمان بھٹی ، عبدالخالق کلال ، فاروق خان سلدیرا ودیگر معز زین بھی موجود تھے ۔