مال گاڑی حادثہ‘ٹرینیں غیر معمول تاخیر کاشکار
ملتان(خصوصی رپورٹر)سکھر ریلوے ڈویژن میں منڈو ڈیرو کے مقام پر مال گاڑی حادثہ کے سلسلہ میں اپ اینڈ ڈاؤن سے آنے (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
والی ٹرینیں غیر معمولی تاخیر سے منزل مقصود پر پہنچ رہی ہیں۔ گزشتہ روز کراچی سے آنے اور کراچی جانے والی متعدد ٹرینیں ملتان 4 سے 8 گھنٹے لیٹ ملتان پہنچیں جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔