پاکستان کی ’بلیک گولڈ ‘تک رسائی ،خواب حقیقت بن گیا

پاکستان کی ’بلیک گولڈ ‘تک رسائی ،خواب حقیقت بن گیا

کراچی (سٹاف رپورٹر )تھرکی کھدائی کے دوران کوئلہ سامنے آگیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انجینئرز اور کان کن 26ماہ کی مسلسل محنت کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ تک پہنچ گئے۔کوئلے کی پہلی تہہ 140میٹر کی کھدائی کے بعد ظاہر ہوئی۔اس حوالے سے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے(بقیہ نمبر69صفحہ12پر )

سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے ویژن کے مطابق ہم تھر میں ’’بلیک گولڈ ‘‘تک پہنچ گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کوئلے کی دریافت پیپلز پارٹی کی حکومت کی مسلسل محنت اور ثابت قدمی کا نتیجہ اور یہ پاکستان میں مناسب مقدار میں توانائی کی شروعات ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر