تھا نہ شبقدر کو مطلوب ملزم کی سائنسی بنیادوں پر گرفتاری

تھا نہ شبقدر کو مطلوب ملزم کی سائنسی بنیادوں پر گرفتاری

شبقدر( تحصیل رپورٹر )تھا نہ شبقدر کو مطلوب ملزم کی سائینسی بنیادوں پر گرفتاری۔ملزم نے اپنے دوست سے رقم چھین کر قتل کیا تھا۔موبائی نمبر سے ٹریس کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تقریبا دوماہ پہلے28اپریل کو شبقدرپولیس کو بیلہ نبمر چار میں نصیر علی ولد غلام علی نام شحص کی ذبحہ شدہ لاش ملی تھی۔جس کو نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا۔ جو شبقدر پولیس کیلےء بھی ایک چلنج تھا۔پولیس نے سائنسی بنیادوں پر تفتیش شروع کی اور مقتول کے موبئیل نمبر کو ٹریس کرکے مقتول کے دوست نظامالدین ولد نیاز الدین سکنہ پڑانگ غار کیرڑہ کو گرفتار کیا۔ جس نے میڈیا کے سامنے اقرار جرم کر کے کہا کہ مینے اپنے دیگر ساتھی کے ساتھ مل کر نصیر علی سے ایک لاکھ اڑتھا لیس ہزار پانج سو روپے لیکر بیلہ نمبر چار میں ذبحہ کیا مینے اپنا جگری دوست لالچ کے بناد قتل کر کے نہائیت ظلم کیا۔تھانہ شبقدر ایس ایچ او محمد عارف خان میڈیا سے گفتہ گو کر تے ہوئی کہا کہ قاتل کا دوسرا ساتھی بھی جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دینگے۔

Bac

مزید : پشاورصفحہ آخر