جماعت اسلامی نے ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں کیلئے کاغذات جمع کر دئیے
بونیر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی نے ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں کے لئے انفرادی حیثیت سے کاعذات جمع کرائے ۔قومی حلقہ این اے 9 کے لئے سابق صوبائی وزیر حبیب الرحمان خان ۔حلقہ پی کے 20 کے لئے سابق سپیکر بحت جہان خان ۔حلقہ پی کے 21 کے لئے انجنئر ناصر علی جبکہ حلقہ پی کے 22 کے لئے راج ولی خان نے کاعذات جمع کرائے ۔