آصف خان کو پی کے 43 میں اتارنے کا فیصلہ
ٹوپی( تحصیل رپورٹر)صوابی نظریاتی اتحاد نے اسد قیصر کے قریبی رشتہ دار آصف کریم خان کو ان کے خلاف پی کے 43میں اتارنے کا فیصلہ اسد قیصر نے تحریک انصاف و گھر کی لونڈی بناکر عمران خان کے ویژن کو یرغمال بنایا ہے اور سب اچھا اپنے لئے مختص کرنے اور خاندانی سیاست کو پروان چڑھانے کا عملی نمونہ ہیں آصف کریم خان نے مولانا خلیل احمد مخلص کے ہاتھ پر سیاسی بیت کرتے ہوئے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر اسد قیصرکو الیکشن میں ٹف ٹائم دیں گے مولانا خلیل احمد مخلص نے بطور ایم این اے عوام اور اسلام کی بے لوث خدمت کی ہیں اس پر آج تک کرپشن اقرباء پروری یا دیگر الزام نہیں لگے ہیں اسد قیصر میم زر ما ھر سہ زما(سب کچھ میرا)کا وطیرہ بنایا ہے اور کرپشن کرکے قومی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہیاب وقت کا تقاضا ہیں کہ ان کا راستہ روکا جائے۔