مظفرآباد،شہر میں عید کا رش،ٹریفک نظام درہم،برہم ہوگیا

مظفرآباد،شہر میں عید کا رش،ٹریفک نظام درہم،برہم ہوگیا

مظفرآباد(بیورورپورٹ) عیدالفطر کی آمد آمد ٹریفک کا نظام درھم برھم ،ٹریفک پولیس اہلکار شہر یک اندر ڈیوٹی سرانجام دینے کے بجائے انٹری پوائنٹس جن میں لوہار گلی ،امبور ،چھتر دومیل کے مقامات پر ناکے لگا کر آنے والوں سے عیدی وصول کرنے لگے ،ٹوریسٹ بری طرح ہراساں،وادی نیلم اور مظفرآباد کے اندر قائم ہوٹل ،گیٹ والوں نے اپنے ریٹ کر لیے عیدالفطر کے موقع پر سندھ پنجاب کے پی کے سے آنے والے سیاحوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا ضلعی انتظامیہ اورپولیس بھی تان کر سو گئی نذرانہ وصول کرنے کے بعد ایک ہزار والا کمرہ پانچ ہزار میں دیا جانے لگا اشیائے خوردو نوش ہوٹلوں کے اندر من پسند انراخ اور ناقص سامان کی فروخت بھی عروج پر پے کوئی ہرساں حل نہیں سیاحوں کو بھر پور احتجاج حکومت کی عدم موجودگی نے سیاحوں کی آمدورفت اور عدم سہولیات کو پشت ڈال کر کشمیر کی روایتی مہمان نوازی کو داغ لگا دیا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر