چکوال،گودام و دکان میں شار ٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

چکوال،گودام و دکان میں شار ٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گزشتہ شب شہرکے گنجان آباد علاقے پرانی سبزی منڈی میں چوہدری محمد علی خان کی رہائش گاہ سے ملحقہ مارکیٹ کی گودام و دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک آٹھی اہلیان محلہ کے پروقت اطلاع پر 1122کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور بڑے نقصان سے بچا لیا۔ سائیں پکوڑے والا اپنی تمام جمع پونجی سے محروم ہو گیا او رپوری دوکان بری طرح سے جھل گئی

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر