چکوال، فیصل کالونی میں اہل خانہ کو لوٹ لیا گیا

چکوال، فیصل کالونی میں اہل خانہ کو لوٹ لیا گیا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سٹی کے علاقہ فیصل کالونی میں اہل خانہ کو لوٹ لیا گیا۔تین خواتین ظہیر عباس کے گھر داخل ہوئیں اور سپرے کے ذریعے اہل خانہ کو بے ہوش کر دیا۔ ڈکیت خواتین لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات چھین کر فرار ہونے میں کامیاب،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی. تفتیش شروع کر دی گئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر