مظفرآباد،حلقہ 6 میں تبدیلی کی ہوا چل چکی ہے، تبریز کاظمی

مظفرآباد،حلقہ 6 میں تبدیلی کی ہوا چل چکی ہے، تبریز کاظمی

مظفرآباد(بیورورپورٹ) حلقہ 6 میں تبدیلی کی ہوا چل چکی ہے عید کے فوری بعد حلقہ 6 میں سیکڑوں افراد کے قافلے شامل ہو رہے ہیں میری ورک 6 یوسی کے اندر مکمل ہوچکی ہے عید کے بعدبقایا 4 یوسی کا دورہ کرونگا یوسی لنگرپورہ یوسی ٹھوٹھہ یوسی لواسی یوسی اعوان پٹی یوسی کائی منجہ یوسی نوشہرہ میں ممبر شپ مکمل کر چکا ہوں اور 2 سال کے اندر حلقہ 6 میں ہزاروں لوگوں کو جماعت میں شامل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ھے میں نے دن رات محنت کر کے حلقہ 6 کو تحریک انصاف کا مصبوط قلعہ بنا دیا ھے۔ تبریز کاظمی کے گھر جہلم ویلی کی صحافی برادری کے اعزاز میں دے گیے افطار ڈنر پروگرام میں سینر صحافی عمر اعوان سینر صحافی مرزا اختر شبیر اعوان مرزا شہزاد اور تحریک تحفظ حقوق جہلم ویلی کے صدر ڈاکٹر. زولفقار قاضی پی ٹی أء کے متحرک رھنما فیصل تنولی نعیم کاظمی زبیر اعوان اور دیگر سیاسی سماجی حلقوں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تحریک انصاف کے رھنما امیدوار اسمبلی ایل اے 29 حلقہ نمبر 6 تبریز کاظمی نے صحافتی برادری سے گفتگو کے دوران افطار ڈنر پروگرام میں کہا کے حلقہ 6 میں تبدیلی کی ھوا چل چکی ھے عید کے فورن بعد حلقہ 6 میں سیکڑوں افراد کے قافلے شامل ھو رھے ھیں میری ورک 6 یوسی کے اندر مکمبل ھوچکی ھے عید کے بعدبقایا 4 یوسی کا دورہ کرؤں گا یوسی لنگرپورہ یوسی ٹھوٹھہ یوسی لواسی یوسی اعوان پٹی یوسی کاء منجہ یوسی نوشہرہ میں ممبر شپ مکمبل کر چکا ھوں اور 2 سال کے اندر حلقہ 6 میں ہزاروں لوگوں کو جماعت میں شامل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ھے میں نے دن رات محنت کر کے حلقہ 6 کو تحریک انصاف کا مصبوط قلعہ بنا دیا ھے قاہد کشمیر بیرسٹر سلطان کی ہدایت پر ڈور ٹو ڈور وزٹ کر رہا ھوں میں عمران خان کا مشن لے کر نکلہ ھوں حلقہ6 کی عوام کی طرف سے دی گی عزت کھبی نہیں بھولوں گا میں خاص طور پر تحریک تحفظ حقوق جہلم ویلی کے صدر ڈاکٹر زولفقار قاضی اور جہلم ویلی کی صحافتی برادری کا بہت مشکور ھوں جنون نے اپنا قیمتی وقت دیا حلقہ 6 کے بعد کھاوڑا میں بھی تبدیلی کی ھوا چل چکی ھے جلد سیکڑوں افراد کا قافلہ تحریک انصاف کے صدر بیرسٹر سلطان کے ہاتھ پہ سیاسی بیت کرنے جارہا ھے 25 جولاہی کا دن تحریک انصاف کی کامیابی کا سورج طلوح ھو گا عمران خان ھمارے وزیراعظم ھونگے عام آدمی کو انصاف ان کی دیلیز پر ملے گا ایک مزدور ایک کسان ریڑی بان چھوٹے ملازمین طبقہ کی فتح ھوگی ادارے مصبوط ھونگے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /راولپنڈی صفحہ آخر