ایم کیو ایم کی کنوینر شپ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ایم کیو ایم کی کنوینر شپ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
 ایم کیو ایم کی کنوینر شپ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم پاکستان کاحقیقی وارث کون ہو گا؟ فاروق ستار کی درخواست پر اسلام آبادہائی کورٹ ایم کیو ایم کی کنوینر شپ کامحفوظ فیصلہ آج سنائے گی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے ایم کیو ایم کاکنوینر خالد مقبول صدیقی کو قراردیئے جانے کے خلاف فاروق ستار کی درخواست پر اسلام آبادہائی کورٹ محفوظ فیصلہ آج سنائے گی۔جسٹس عامرفاروق نے فاروق ستار کی درخواست پر 17اپریل کوفیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد