آپ کے پاس ایک دن کا وقت ہے،سوچ لیں،خواجہ حارث کی کیس سے علیحدگی پر جج احتساب عدالت کا نوازشریف سے مکالمہ

آپ کے پاس ایک دن کا وقت ہے،سوچ لیں،خواجہ حارث کی کیس سے علیحدگی پر جج احتساب ...
آپ کے پاس ایک دن کا وقت ہے،سوچ لیں،خواجہ حارث کی کیس سے علیحدگی پر جج احتساب عدالت کا نوازشریف سے مکالمہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب ریفرنسز میں نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کے دستبردار ہونے پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم کو روسٹرم پر بلا لیا۔

احتساب عدالت کے محمد بشیر نے نوازشریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کس کو نیا وکیل کریں گے؟یاخواجہ صاحب کو ہی منالیں گے ۔

اس پر سابق وزیراعظم نوازشریف نے مشاورت کیلئے مہلت طلب کرتے ہوئے کہا کہ میں مشورہ کرکے بتاتاہوں۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ آپ کے پاس ایک دن کا وقت ہے آپ سوچ لیں ،عدالت نے نیب ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد